صفھ۲اردو تعرف

خراب اردو کی معزرت چاھتا ھون ، اردو تو ویسے ھی کمزور ھے، اور اردو کیبورڈ کا استعمال مزید مشکلات کا باعث ثابت ھوتا ھے

 ،اسلام علیکم خواتین و حضرات

 آج کل کی دنیا میںں شر کی کوئی کمی نۂیں ھے اور کالا جادو تو ایسے عام ھو چکا ھے  جیسے کوی بات ھی نھیں ۔میں کسی اور کی مثال دینے سے پھلے اپنے ھی گھر کی بنیاد پر تجربے فراہم کرتا ھوں

اس ویب سایٹ کا مقصد پر کشش اور خوبصورت ھونا بلکل نہیں ھے بلکہ اللہ اور اس کے  رسولﷺ کے بتاےگے ھدایات کے مطابق شر و فصادسے نجات پانے کا وسیلہ بننا مقصد ھے اور ثابت ھوگا انشاء اللہ

اس ویب سایٹ کے زرعیے سے آپ خود اپنا روحانی علاج کے اسباق سے استفادہ حاصل کرسکیں گے اور آپ کو کسی عامل کے چکر نھیں کاٹنے پڑیں گے انشاء اللہ ویسے بھی عامل اور جادو گروں کے پاس جانا کفر ھے اور ان سے جادو کے زریعے کام لینا شرک ھے اور آج کل ۸۰ سے ۹۰ فیصد، ھمارے تجربے میں روحانی علاج کرنے والے کالے جادو اور ناجائز طریقوں سے ایسے عمل اختیار کرتے ھیں جن سے وقتی طور پہ کام بن جاتا ہے مگر پھر کچھ عرصے کے بعد ، بار بار چکر کاٹنے پڑتے ھیں  ۔ جب کہ ھمارا طریقہ صرف اور صرف قرآن اور حدیث سے ثابت ھے اور کامل علاج ھے، الحمدللّٰہ۔ اس کے حوالے سے ھم کچ احادیث بھی پیش کریںگے انشا اللہ ۔ جزاک اللہ خیرا

ھیہٰٰ ٰٰٰٰ ویب سایٹ ذیرِ تعمیر ہے،البتہ روحانی علاج ک مختلف تریقےجاننے کے لےٰٰٰٰٰٰٰ

**   اپ موجودہ نمبرز پہ رابطہ کرسکتے ھیں