!!! نماز کا صحیح انداز

ھم اکثر و بیشتر لوگ غلط انداز میں نماز پڑھ رھے ھوتےھیں،قرآن کی دلیل ضروری ھے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے سورةالاسراء آیت نمبر ۱۱۰

اس آیت سے پتا چلتا ھے کھ ، ناھی تو بھت اونچی آواز میں نماز پڑھنی چاھیےاور نا تو بھت آھسة سے بلکہ تھوڑی اور دھیمی آواز سے پڑھنی چاہیے اور جب آپ اس طریقے کو آزمائیں گے تو آپ بھی انشاءاللّہ اپنے دیحان میں اضافہ پایں گے اور نماز آپ کی معرآج جیسی محسوس ھونے لگے گی انشآاللہ جیسے ھمارےپیارے نبیﷺ نے فرمایاِ <> نماز مومن کی معراج ھے