Introduction تعرف

Assalaam o alaykum ,

Dear viewers, the subject of this website is your “Problem(s)” and the objective of this website is to prepare a “Solution(s)” for your “Problem(s)”, We like to get down to the point therefore please do not be surprised how much this website lacks the glamorous attraction for which many others may spend a fortune on decorative graphic art work. Like the saying goes :

“Don’t judge a book by its cover”

Whether your problem is a disturbing change in your loved one’s attitude or even a serious incurable illness (according to medical reports), allow us a chance to perform the miraculous ruqyah (holy scripture recitation repetitions), consisting of God’s (Allaah’s) commandments, verses of purification and healing, and become witness to the Miraculous Healing Power of the Holy Quraan, inn sha Allaah/ God Willingly.

اسلام علیکم، معزز خواتین و حضرات اس ویب سایٹ کا مقصد آپ کے روز مرہ کے پیچیدہ مسائل کا حل مہیا کرنا ہے ، لہٰزا اس کی شکل و صورت سے دھوکہ نا کھایے گا ، اس کو خوبصورت اور پر کشش بنانے میں وقت اور پیسہ برباد کرنے کے بجائے ہم آپ کے مسائل اور پیچیدہ معاملات کو حل کرنے کی بھرپور کوشش میں مصروف رہتے ہیں ۔

ہم ایک کھلی کتاب ہیں اور آپ کے مسائل کا حل بھی ایک کھلی کتاب کی طرح آپ کے سامنے پیش کردیں گے انشاء اللہ ۔ روز مرہ کی معمولی لڑائ جھگڑا ہو یا جادو ٹونے کے سخت عمل سے نمٹنا، ہم قرآن و سنت (با ترجمہ آیات) کے زریعے سے ھر بیماری کا تسلی بخش علاج آپ کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں انشاء اللہ بغیر کوئ بات ڈھکی چھپے رکھے ۔

Though it is not right to link all of our problems to black magic victimization, on the other hand black magic has become extremely common but with the right diagnosis and analysis, considering the symptoms re the matter at hand, it may not be so difficult for us to determine the root cause of your problem. In any case we shall professionally attempt to explain, to the best of our capabilities, what’s really going on in your everyday life with a detailed logical explanation inn sha Allaah/ God Willingly.

ہالاںکہ ہر مسئلہ کو جادو ٹونے سے وابستہ کرنا ھرگز درست نہیں البتہ آج کل یہ گھمبیر اور خوفزدہ کرنے والا سخت گناہ و شرک انتہای عام بھی ہو چکا ہے جس کی واضح نشانیاں بھی موجود ہیں ، ساتھ ہی ساتھ میں اکثر جادو کی کامیابی کا راز مریض کے اپنے عمال کی لاپرواہی کہ سبب سے ہوتا ہے لیکن یہ کوئ شرط نہیں ہے ۔ ہم تفصیلی جائزہ و جانچ پڑتال کرنے کے بعد اس بات کا فیصلہ کر سکتے ہیں کے معاملہ جادو ٹونے کا ہے کہ نہیں، انشااللہ